Type to search

فیشن

انوپریا گوئنکا کا کراپ ٹاپ برالیٹ میں فوٹو شوٹ

انوپریا گوینکا

فیشن ڈسک، 1 نومبر (اردو پوسٹ) سلمان خان کی فلم ٹائیگر زندہ ہے میں کام کرچکی اداکارہ انوپریا گوینکا او ٹی ٹی کی دنیا میں کافی مقبول ہو چکی ہیں اور ان کی مانگ بھی بہت زیادہ ہے۔ انہیں ایک کے بعد ایک اچھے پروجیکٹ بھی مل رہے ہیں-

 

 

 

 

 

سوشل میڈیا پر فینس انہیں کافی پسند بھی کرتے ہیں- حال ہی میں اداکارہ نے اپنی فوٹو شوٹ کرائی جس میں انکا لک دیکھ کر انکے فینس دیوانے ہوگئے ہیں-

 

 

 

 

 

اداکارہ نے کچھ فوٹوز شیئر کی ہے جو تیزی سے وائرل ہورہی ہیں- ان فوٹو میں وہ کراپ ٹاپ برالیٹ میں نظر آرہی ہے- اسی کے ساتھ انہوں نے ملٹی کلر فلورل بلیزر بھی پہنا ہے- انہوں نے الگ الگ پوز میں تصویریں شیئر کی ہے-

 

 

 

 

 

انکی تصویروں پر خوب ردعمل آرہے ہیں، ایک فین نے لکھا، آپ لک بہت شاندار ہے، دوسرے نے لکھا شاندار اور قاتلانہ مسکراہٹ، جیسے کمنٹ دیکھنے کو ملے-

 

 

 

اداکارہ انوپریا گوینکا کی بات کریں تو اداکارہ نے تیلگو فلم پوٹوگانو سے اپنے کیریئر کی شروعات کی، ہندی فلموں میں انہوں نے شروعات ودیا بالن کی فلم بابی جاسوس سے کی-

 

 

 

 

اداکارہ انوپریا سلمان خان کی فلم ٹائیگر زندہ ہے، پدماوت جیسی فلموں کا حصہ رہی-

 

 

 

 

 

او ٹی ٹی پلیٹ فارم کی بات کریں تو اداکارہ انوپریا کو سیکرڈ گیمز، دی فائنل کال، ابھے، کریمنل جسٹس، اسور، آشرم، سلطان آف دہلی اور کرائم نیکسٹ ڈور میں دیکھا جا چکا ہے۔ ان کی ویب سیریز سلطان آف دہلی حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔

 

 

 

 

بتادیں کہ انوپریا گوینکا کی پیدائش 29 مئی 1987 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئی۔ انکے والد رویندر کمار گوینکا اور والدہ پشپا گوینکا ہے۔ انکے والد کانپور میں کپڑے کے کاروباری ہے۔ جبکہ والدہ گھریلو خاتون ہے۔ انوپریا کی دو چھوٹی بہیں اور ایک چھوٹا بھائی ہے۔

 

 

 

انوپریا کی ابتدائی تعلیم دہلی کے گیان بھارتی اسکول میں ہوئی۔ دہلی یونیورسٹی ، شہید بھگت سنگھ کالج سے کامرس میں اپنی بیچلر ڈگری مکمل کی۔

Tags:
Ayub Khan

Ayub Khan, MA (MCJ) MANUU, Managing Editor of Urdu Post, CEO of MAKS Media.

  • 1