Type to search

فیشن

سلور ڈریس میں انکیتا لوکھنڈے کا دیکھا بولڈ انداز

فیشن ڈسک،4فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) چھوٹے پردے سے بڑے پردے تک اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے والی انکیتا لوکھنڈے ان دنوں اپنی کچھ بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہے- انکی کچھ بولڈ تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوہی ہے- انکیتا لوکھنڈے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور آئے دن اپنی نئی نئی تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہے- لیکن اس بار انکیتا نے سلور کلر کی بولڈ ڈریس کے ساتھ جو فوٹو شوٹ کروایا ہے وہ دیکھتے ہی بن رہا ہے-

حال ہی میں انکیتا کی طرف شیئر کی گئی یہ تصویریں اب سوشل میڈیا پر چھا چکی ہے- انکیتا کی ان تصویروں پر لوگ خوب کمنٹ کررہے ہیں- کوئی اسے بولڈ بتارہے ہیں تو کوئی بے حد خوبصورت ، انکیتا کے فینس کو انکی یہ تصویر بے حد پسند آرہی ہے- پردے کے علاوہ انکیتا کی فین فالووینگ انسٹاگرامر پر بہت زیادہ ہے-
(تصویر بشکریہ: انکیتا لوکھنڈے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے لی گئیں)

Tags:

You Might also Like