Type to search

ٹی وی اور فلم

انکیتا لوکھنڈے نے یاد کیا بوائے فرینڈ وکی جین کو

انکیتا لوکھنڈے

ٹی وی اداکارہ،6مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) باغی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کا نام ٹی وی کی ان حسیناؤں کی فہرست میں شمار ہے جو کہ اپنی پیاری مسکراہٹ کی وجہ سے فینس کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ انکیتا لوکھنڈے کے چہرے کی ہنسی دیکھ کر فینس کا دل بھی خوش ہوجاتا ہے۔ کچھ دیر پہلے ہی انکیتا نے اپنی کچھ تصویروں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

جن میں انکیتا گرے کلر کے ٹاپ میں نظر آرہی ہے۔ ان تصویروں میں بھی انکیتا شرماتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ انکیتا لوکھنڈے کے اس انداز کو دیکھ کر فینس ان سے سوال پوچھ رہے ہیں کہ کہیں انکو وکی جین تو یاد نہیں آرہے ہیں ؟ اب تو ہر کسی کو پتہ ہے کہ انکیتا ممبئی کے مشہور بزنسمین وکی جین کو ڈیٹ کررہی ہے۔

اب کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں انکیتا لوکھنڈے کو وکی جین کے علاوہ بھلا کس کی یاد ستائیں گی۔

 

View this post on Instagram

 

Every next level of your life will demand a different you 🧚

A post shared by Ankita Lokhande (@lokhandeankita) on

تصویروں میں انکیتا خوبصورت گھنگرالو بالوں کو بھی سنوارنے کی کوشش کررہی ہے۔

جوکہ انکے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کا پلس پوائنٹ ہے۔

انکیتا کی یہ ادا دیکھ کر فینس انکی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں پا رہے ہیں۔

ایک یوزر نے انکیتا کی ان تصویروں پر کمنٹ کرتے ہوئے،

یہ تک لکھا دیا کہ انکیتا لوکھنڈے کو،

ایک کالے ٹیکے کی ضرورت ہے تاکہ انکو کسی کی نظر نہ لگ جائے۔

انکیتا  کورونا وائرس کی وجہ سے ممبئی سے باہر نہیں جاسکتی،

تو وہیں دوسری طرف وکی جین بھی اپنے خاندان کے ساتھ ہی رہ رہے ہیں۔

کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے انکیتا لوکھنڈے اپنے بوائے فرینڈ سے مل نہیں پارہی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ وہ سوشل مییا کے ذریعہ وکی جین سے گھنٹوں باتیں کرتی ہیں۔

انکیتا 19 دسمبر 1984 کو مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک مہاراشٹرین خاندان میں پیدا ہوئی۔

انکیتا کے والد ششیکانت لوکھنڈے ایک بینکر ہیں اور والدہ وندنا پانڈیس ٹیچر ہیں۔

انکیتا کے دو چھوٹے بھائی ۔ بہن ہے، سورج لوکھنڈے اور جیوتی لوکھنڈے،

انکیتا کو بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا۔

سال 2005 میں گریجویشن کرنے کے بعد ،

انکیتا کی اداکاری کا دیوانہ پن انہیں اندور سے ممبئی لایا تھا۔

کالج کے وقت انکیتا ریاستی سطح کے بیڈ منٹن کھلاڑی بھی رہ چکی ہے۔

Tags:

You Might also Like