Type to search

ٹی وی اور فلم

انیری وجانی نے کیوں چھوڑا ٹی وی سیریل انوپما

اداکارہ انیری وجانی

اچانک انوپما شو چھوڑ کر کہاں غائب ہوئی انوج کی بہن بنی انیری وجانی؟

چوٹ لگنے کے بعد کیسی ہے انیری وجانی کی حالت

انیری وجانی نے خود بتایا انوپما شو کیوں چھوڑا تھا؟ یا نکالا گیا تھا؟


ٹی وی ڈسک، 1 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اسٹار پلس نشر ہونے والے سیریل انوپما ٹی وی کا سب سے مقبول شو ہے۔ اس کے سبھی کردار لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ رکھتے ہیں۔ اسی طرح انوج کپاڈیہ کی بہن مالویکا کپاڈیہ کا رول اداکارہ انیری وجانی نے نبھایا تھا۔

 

 

 

 

 

سال 2012 میں اسٹار پلس کے شو کالی ۔ ایک پنر اوتار سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ انیری وجانی نے انوپا میں کم وقت کے لیے کام کیا لیکن وہ جب تک رہی، شو میں جان پھونک دی۔ انیری وجانی نے انوپما میں انوج کپاڈیہ کی بہن کا رول پلے کیا تھا اور اچانک شو سے غائب ہوگئی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aneri Vajani (@vajanianeri)

 

انوپما شو کو ریگولر دیکھنے والے لوگوں کے دماغ میں سوال آیا کہ آخر اچانک وہ کہاں چلی گئی۔ انری نے ایک میڈیا ہاؤس سے باتیں شیئر کیں۔

 

 

 

 

 

شہر میں بے وفا ایک مختلف ٹریک ہے اور میں ایک نئی طرح کا رول کررہی ہوں۔ اسے بہت ذیادہ محبت مل رہا ہے اور لوگوں نے اس میں میری خوب تعریف کی ہے۔

 

 

تیلگو فلم فادر چیٹی اوما کارتیک میں کام کرچکی اداکارہ انیری نے بتایا کہ انہیں ایسے پروجیکٹ مل رہے ہیں جو بھروسے مند ہیں اور میں اس بات سے بہت خوش ہوں کہ ابھی کافی کچھ نیا کرنے والی ہوں۔

ریالٹی شو خطروں کے کھلاڑی پر بات کرتے ہوئے انیری نے بتایا کہ وہ حقیقت میں آپ کا ٹیسٹ لیتا ہے اور آپ کو آپ کے بہترین پرفارم کے قابل بناتا ہے۔ میرے پاس ایک اچھا موقع تھا کچھ سیکھنے کا۔

 

 

بتادیں کہ انیری کو چوٹ لگی تھی، اس پر اداکارہ نے کہا کہ انہیں ایک بڑا فین بیس ملا، جو مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں، اور میری صحت کے بارے میں پوچھتے ہیں۔

اسٹار پلس کے سیریل انوپما کو چھوڑنے کے سوال پر اداکارہ انیری نے بتایا کہ کچھ پروجیکٹ بہت اچھے ہیں لیکن یہ آگے بڑھنے کا وقت تھا، اس میں میرا رول ختم ہوچکا تھا اور اس میں میرا پارٹ بھی پورا ہوچکا تھا۔

 

 

 

 

 

بتادیں کہ انیری وجانی 26 مارچ 1994 کو ایک گجراتی گھرانے میں پیدا ہوئی۔ انکے والدین دیویش وجانی اور ارمیلا وجانی ہے۔ انکا ایک چھوٹا بھائی ہے، اور وہ جوڑا بہنیں ہیں۔

 

انیری ایک اداکارہ ہے جو ہندی ٹی وی سیریلس میں کام کرتی ہے۔ انہوں نے اپنا ٹی وی ڈیبیو سال 2012 میں اسٹار پلس کے شو کالی ۔ ایک پنر اوتار سے کی تھی جس میں انہوں نے پاکھی کا کردار ادا کیا تھا۔

 

 

 

 

 

انیری وجانی کو اسٹار پلس کے شو نشا اور اسکے کزنس میں نبھائے رول نشا گنگوال کے لیے جانا جاتا ہے۔

اسکے علاوہ انہوں نے کئی ٹی وی شوز میں کام کیا، جن مں کالی ایک پنر اوتار، کریزی اسٹوپڈ عشق، نشا اور اسکے کزنس، پیار تو نے کیا کیا؟، یہ ہے عاشقی ، لال عشق، پوترا بھاگیہ، انوپما، فیئر فیکٹر خطروں کے کھلاڑی سیزن 12، جیسے شامل ہے۔

 

انیری وجانی نے ٹی وی شوز کے علاوہ ویب سیریز میں بھی ہاتھ ازمایا، سال 2016 میں آئی ویب سیریز آئی ڈونٹ واچ ٹی وی، سلسلہ بدلتے رشتوں کا سیزن 2، اور کوکیس شامل ہے۔

 

 

انیری نے سال 2021 میں آئی تیلگو فلم فادر چیٹی اوما کارتیک میں پرینکا کا کردار نبھایا،

تو وہیں ہندی شارٹ فلم آئی ہیٹ گڈ بوائز میں انیری کا رول پلے کیا۔ انیری چند ویڈیو گانے میں بھی نظر آئی۔

Tags:

You Might also Like