Type to search

ٹی وی اور فلم

چار سال میں کیا سے کیا ہوگئی دیکھتے دیکھتے اداکارہ پرگیا جیسوال

فلمی ڈسک،22جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ساؤتھ کی فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام ہے، اداکارہ پرگیا جیسوال ۔ پرگیا نے پچھلے دنوں میں اپنا غضب کا میک اوور کیا ہے۔ فلم کنچے سے اب انکا لک بالکل الگ ہوچکا ہے۔

پرگیا جیسوال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کافی دلکش تصویریں شیئر کی ہے۔ اس وقت انسٹاگرام پر انکے 13 لاکھ سے زیادہ فالورس ہے۔پرگیا 12جنوری 1991 کو مدھیہ پردیش کے جبلپور کی رہنے والی ہے۔ پرگیا نے پونے کی مشہور سمبیوسس یونیورسٹی سے لا کی پڑھائی کی ہے۔
پرگیا نے سال 2014 میں تامل اور تلگو میں ریلیز ہوئی فلم ویراتو، سے ڈیبیو کیا تھا۔ اسکے بعد وہ تامل اور تلگو فلم انڈسٹری میں چل نکالی۔

پرگیا کامیاب ماڈل ہے۔ اور کئی بیوٹی کانٹیسٹ اپنے نام کر چکی ہے۔ پرگیا اپنی فیٹنس کا کافی دھیان رکھتی ہے۔ انکے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انہوں نے کئی جم سیلفی اور ویڈیوز پوسٹ کیے ہیں۔

حالانکہ پرگیا نے کافی کم فلموں میں کام کیا ہے لیکن کئی فلموں میں انکی ایکٹینگ کی کافی تعریف ہوئی ہے۔ پہلے سنپل لک میں دیکھنے والی پرگیا کافی گلیمرس لک میں آگئی ہے۔

Tags:

You Might also Like