Type to search

ٹی وی اور فلم

مدرس ڈے :ماں کے ساتھ معصوم اننیا پانڈے

ananya-pandey mothers-day

فلمی ڈسک،10مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ اننیا پانڈے بالی ووڈ میں خود کے لیے اسپیشل جگہ بنانے میں کامیاب رہی- مدرس ڈے کے موقع پر اننیا پانڈے نے بھی اپنی ماں کو یاد کرتے ہوئے ایک کیوٹ ویڈیو شیئر کیا ہے، اس ویڈیو میں ماں بیٹی دونوں ہی بالکل کرزی موڈ میں ہے، اسکے ساتھ ہی اننیا پانڈے نے یہ بھی لکھا ہے کہ اب میں کہے سکتی ہوں کہ میں کرزی ہوں کیونکہ یہ مجھے میری ماں سے ملا ہے-

اننیا پانڈے جو ویڈیو شیئر کیا ہے، اس میں دیکھ رہا ہے کہ انکی ماں بھاونا پانڈے ان سے کچھ کرنے کے لیے کہتی ہے، یہ اس لیے ہے کہ اننیا پانڈے کے والد چنکی پانڈے ویڈیو بنا رہے ہوتے ہیں، پر، چونکہ اننیا اس وقت کافی چھوٹی ہے تو وہ کچھ خاص تو نہیں کرپاتی ہے،

 

View this post on Instagram

 

The answer is still the same 😜 love u @bhavanapandey ❤️

A post shared by Ananya 💛💫 (@ananyapanday) on

ایسے میں ویڈیو کو مزیدار بنانے کے لیے اننیا کی ماں بھاونا ہی آگے بڑھتی ہے اور کچھ ایسا کرتی ہے کہ چنکی ہنسنے لگتے ہیں، اننیا بھی اپنی ماں کو دیکھ کر نقل کرنے لگتی ہے، یہ ویڈیو اتنا کیوٹ ہے کہ اسے آپ بار بار دیکھیں گے-

Tags:

You Might also Like