Type to search

ٹی وی اور فلم

مرزا پور کی اداکارہ اننگشا بسواس نے بھی کیا بیلی ڈانس

anangsha-biswas-belly dance

فلمی ڈسک،22مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس وبا کے عام آدمی سمیت بالی ووڈ شخصیات کو بھی اپنے گھروں میں قید کردیا ہے۔ اننیا پانڈے ، سوہانہ خان، ایلی ابراہم جیسے کئی اداکارہ نے بیلی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے تھے، جسے لوگوں نے کافی پسند کیا تھا۔ اب مرزا پور کی اداکارہ اننگشا بسواس نے بھی اپنے بیلی ڈانس سے سبھی پر جادو کردیا۔ اننگشا بسواس ایک ورسٹائل اداکارہ ہے جنہیں ایکٹینگ کے ساتھ ساتھ سنگیت اور ڈانس کا پورا علم ہے۔ اننگشا بسواس کا بیلی ڈانس بھی لوگوں کو پسند آرہا ہے۔ جسے انہوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

#anangshabiswas #quarantinelife #quarantinedance #bellydance @anangsha

A post shared by cineriserpr (@cineriserprofficial) on

اب تک اننگشا بسواس نے مرزا پور ، ہوسٹیج اور مایا 2 جیسی فلمیں اور سیریز کی ہے۔ وہ جلد ہی مرزا پور اور ہوسٹیج کے دوسرے دور کے حصہ دیکھائی دینے والی ہے۔ جسکی ریلیز ڈیٹ فائنل ہونے کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ پر ریلیز ہوگی۔ اننگشا بسواس نے صرف چھوٹے پردے کے ساتھ اپنے ہنر کو محدود نہیں رکھا، بلکہ وہ کھویا کھویا چاند، جیسے فلموں میں بھی نظر آئی، جس میں انکے ساتھ سوہا علی خان، شائنی آہوجا، اور رجت کپور تھے، وہ ’لو شو تے چکن کھرانہ اور بونی بابو ، رنگ ٹرن ، جیسے رومانٹک فلموں میں بھی دیکھائی دے چکی ہے۔

Tags:

You Might also Like