Type to search

فیشن

کراپ ٹاپ میں نظر آئی عالیہ بھٹ، عالیہ پسند ہے کراپ ٹاپ

کراپ ٹاپ

فیشن ڈسک،12مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ینگ اور لڑکیوں کی پسندیدہ ہے کراپ ٹاپ ، یعنی وہ ٹاپ جو کمر سے اوپر تک آتا ہو،

بغیر آستین یا نوڈل اسٹپ والا ایسا ٹاپ جسے آپ آسانی سے پینٹ، جینس اور ہاٹ پینٹ کے ساتھ سنک کرسکیں،

اس سال عالیہ بھٹ کو لگاتار کراپ ٹاپ میں دیکھا گیا اور وہ کہتی ہے کہ کراپ ٹاپ انکا کمفرٹ ڈریس ہے-

گرمیوں میں ویسے ایسے ٹاپ ذیادہ پسند کیے جاتے ہیں،

جو اسٹائلش ہونے کے ساتھ ساتھ کمفرٹیبل بھی ہو،

ہیئر اسٹائل والے ٹاپ کئی طرح کے ڈیزائن میں دستیاب ہے-

ستر کے دہائی میں جب پوری دنیا میں ہپی مومنٹ شروع ہوا،

جینس کے ساتھ لو ویسٹ ٹاپ یا بلاؤز پہننے کا چلن بڑھنے لگا،

اسے ہی ڈیزائن نے بعد میں کراپ ٹاپ بنا دیا، کراپ ٹاپ کے کئی دوسرے نام بھی ہے،

جیسے بیلی شارٹ، ہاف شارٹ، میڈریف ٹاپ، ٹمی ٹاپ، شارٹ شرٹ ، کٹ آف شارٹ وغیرہ-

یوروپین ملکوں سے ہوتا ہوا یہ نویں کے دہائی میں امریکہ پہنچا۔

اور وہاں سے ہمارے یہاں پچھلے ایک دہائی میں ہمارے یہاں اسکا چلن بڑھ گیا ہے-

ڈیزائنر نیلو راگھو کہتی ہے کہ کراپ ٹاپ ان پر ذیادہ سوٹ کرتا ہے،

جنکی فیگر اچھی ہے، وہ اس ٹاپ میں اور ذیادہ ہائی لائٹ کرسکتے ہیں،

موٹی لڑکیاں اس ٹاپ میں اور بھی موٹی لگتی ہے-

انہیں اوئیڈ کرنا چاہیئے، سب سے ذیادہ ٹاپ شارٹ اسکرٹ پر اچھا لگتا ہے،

ویسے ان دنوں سیم کلر کے پینٹ ٹاپ بھی خوب چل رہے ہیں-

عالیہ بھٹ ہی نہیں شردھا کپور، اننیا پانڈے اور سارا علی خان بھی اکثر ٹاپ میں نظر آتی ہے، عالیہ کا ماننا ہے کہ ٹاپ کے ساتھ وہ بہت ساری چیزیں کو آرڈینیٹ کرلیتی ہے- انہںی پرینٹیڈ ٹاپ پسند ہے- وہ چاہتی ہے کہ انکے ٹاپ میں کچھ ڈرامہ ہو، اننیا کا ماننا ہے کہ پارٹی کے لیے یہ سب سے مفید ڈریس ہے-

Tags:

You Might also Like