Type to search

ٹی وی اور فلم

ادا شرما نے شیئر کی ایسی فوٹو، لوگوں نے کہا

adah-sharma bold

فلمی ڈسک،24مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ملک بھر میں ہوئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہر کوئی اپنے اپنے گھروں میں قید ہے، لیکن سوشل میڈیا پر ان دنوں بالی ووڈ کی سرگرمی پہلے سے کافی بڑھ گئی ہے۔ آئے دن مشہور شخصیات سوشل میڈیا پر کچھ ایسی فوٹوز اور ویڈیو شیئر کررہے ہیں جو کافی تیزی سے وائرل ہوجاتی ہے۔

اس دوران بالی ووڈ اداکارہ ادا شرما بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگاتار فوٹو اور ویڈیو شیئر کرتی نظر آرہی ہے۔ اسی سلسلہ میں انہوں نے اپنی کچھ اور تصویریں بھی شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہے۔ ادا کی طرف سے شیئر کی گئی تصویروں میں انکا بے حد بولڈ اوتار نظر آرہا ہے۔ اپنی ان تصویروں میں وہ اپنے فینس کو کچھ چیلینج دیتی نظر آرہی ہے۔

ادا کی ان تصویروں پر انکے فینس لگاتار کمنٹ کررہے ہیں اور کہے رہے ہیں کہ کسی نے آپ کو بتایا نہیں ہے کہ آپ بہت ہاٹ ہے۔ بتادیں کہ ادا شرما نے 2008 میں ریلیز ہوئی فلم 1920 سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ فلم میں ادا شرما کی ایکٹینگ کی کافی تعریف ہوئی تھی۔

Tags:

You Might also Like