Type to search

ٹی وی اور فلم

اشکا گورادیا انسٹاگرام پر رہتی ہے ایکٹیو

اشکا گورادیا

ٹی وی ڈسک، 9جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کی مقبول اشکا گورادیا اور انکے شوہر برنٹ گوبیل سمندر کے کنارے رومانس کرتے نظر آئے، اب انکا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے-

بگ باس سیزن 6 کی کنٹیسٹنٹ رہ چکی اشکا نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام پر اپنے فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے- اس ویڈیو میں اشکا گورادیا اپنے شوہر کے ساتھ سمندر کنارے رومانٹک ڈانس اور اسٹنٹ کرتی نظر آئی،

اشکا کا یہ ویڈیو خوب وائرل ہورہا تھا، اداکارہ کے اس ویڈیو پر فینس نے خوب تبصرے کیئے تھے، اشکا گورادیا گجرات کے احمد آباد میں 27 نومبر 1985 میں  پیدا ہوئی،

  بتادیں کہ کسم، لگی تجھ سے لگن، بلویر، کے علاوہ بگ باس 6 کا حصہ رہی اشکا نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ 3 ڈسمبر 2017 میں شادی کی تھی- وہیں ورک فرنٹ کی بات کریں تو ڈائن میں نظر آئی تھی-

Tags:

You Might also Like