Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم ‘پھر ہیرا پھیری’ کے اداکار منوج جوشی کی بیوی چارو جوشی ہے بے حد خوبصورت

منوج جوشی

فلمی ڈسک، 10 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) عامر خان کی فلم سرفروش کے معاون اداکار منوج جوشی کا کامیاب فلمی سفر شروع ہوا- اور وہ پچھلے دو دہائیوں سے اپنی پرفارمینس سے سبھی کا دل جیتتے آرہے ہیں-

گجرات میں 3 ستمبر 1965 کو منوج جوشی کی پیدائش ہوئی۔ انہوں نے اپنا گریجویشن سر جے جے اسکول آف آرٹس سے کیا، انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات مراٹھی تھیٹر سے کی، گجراتی اور ہندی تھیٹر میں بھی پرفارمینس کیا-

بالی ووڈ کے بہت سے فنکار ہیں جو فلموں میں اپنی خاص اور الگ ایکٹینگ کے لیے جانے جاتے ہیں، کچھ ایسے فنکار بھی ہیں جو معاون فنکار کے طور پر ایسی اداکاری کرتے ہیں جسے بھولایا نہیں جاسکتا ہے۔

سال 2006 میں ریلیز ہوئی اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی فلم پھر ہیرا پھیری سے کافی مقبولیت ملی- فلم میں انکے کردار کو پسند کیا گیا- اسکے بعد انہوں نے تھمنے کا نام نہیں لیا- انہیں سال 2018 میں پدما شری بھی ملا-

انہی میں سے ایک مشہور اور تجربہ کار اداکار منوج جوشی ہیں، منوج جوشی نے کئی فلموں میں شاندار ایکٹینگ سے ناظرین کے دلوں کو جیتا ہے۔ انہوں نے بالی ووڈ کی بہت سی فلموں میں اپنے الگ الگ کردار سے سرخیاں بٹوری ہے۔

اداکار منوج جوشی اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پریش راول کی فلم ہیرا پھیری میں بھی کام کرچکے ہیں۔

فلم ہیرا پھیری میں انہوں نے بھنگار (پرانے سامان والے) کا کردار نبھایا تھا، جسکا نام کچرا سیٹھ تھا۔ فلم میں انکی کافی اچھی ایکٹینگ کی تھی۔ منوج جوشی کی اہلیہ چارو جوشی کافی خوبصورت ہے۔

جی ہاں، منوج جوشی کی اہلیہ کا نام چارو جوشی ہے۔ چارو جوشی بے حد خوبصورت ہے۔ وہ ایک تھیٹر کا پروڈکشن ہاؤس چلاتی ہے۔

حالانکہ چارو جوشی کو ابھی تک فلم میں نہیں دیکھا گیا ہے۔ لیکن خوبصورتی میں وہ کئی اداکاراؤں کو شکست دیتی ہے۔

منوج جوشی کے کام کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ آخری بار ویب فلم جادوگر میں نظر آئے تھے۔ منوج کی یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں انکے ساتھ اداکار جیتندر ، جاوید جعفری اور آروشی شرما سمیت کئی اداکار تھے۔