Type to search

ٹی وی اور فلم

ابھیشیک بچن نے کورونا وائرس سے جنگ کے درمیان شیئر کیا ریپ گانا

abhishek-bachchan-rap-song

فلمی ڈسک،30مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اسٹار ابھیشک بچن بھی باقی شخصیات کی طرح کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کو بیدار کررہے ہیں- سوشل میڈیا پر وہ ایکٹیو تو نہیں رہتے ، لیکن اہم موقع پر اپنے پوسٹ ضرور شیئر کرتے ہیں، ابھیشک بچن نے حال ہی میں ایک ریپ ویڈیو شیئر کیا ہے- اس ویڈیو میں کورونا سے بچاؤ کے لیے صلاح دی گئی ہے، خاص بات یہ ہےکہ گانے کی طرف سے لوگوں کو بیدار کیا جارہا ہے- ابھیشک بچن نے ویڈیو کو اپنے ٹیوٹر ہینڈل سے پوسٹ کیا ہے-

This cool rap video is a great way to drum home the anti-spitting in open message to combat #Covid19. Remember to stop & SOCH – think about your actions & the repercussions this could have on others! Kudos to @PMOIndia@MoHFW_India@BMGFIndia#KhuleMeinNaThooko#MilkeCoronaRokopic.twitter.com/DD9ySeEEju

— Abhishek Bachchan (@juniorbachchan) May 29, 2020

ابھیشک بچن نے ویڈیو پوسٹ کرکے کیپشن میں لکھا ہے، کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے یہ کل ریپ ویڈیو گھروں کے باہر میں تھوک کے خلاف پیغام دینے کا شاندار طریقہ ہے- بند اور سوچ کے لیے یاد رکھیں، اپنے کام اور اسکے نتیجے کے بارے میں سوچے، ورک فرنٹ کی بات کریں تو ابھیشک بچن آخری بار فلم من مرضیاں 2018 میں نظر آئے تھے-

Tags:

You Might also Like