Type to search

ٹی وی اور فلم

ابھیشیک بچن نے فلم راون کو بتایا چیلنجنگ فلم

Abhishek Bachchan Aishwarya Raavan

فلمی ڈسک، 23 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ابھیشیک بچن نے بالی ووڈ میں 20 سال پورے کرچکے ہیں- انہوں نے سال 2000 میں فلم رفیوجی سے کیریئر کی شروعات کی تھی- اس فلم میں انکے مقابلے کرینہ کپور تھی- ابھیشک نے بالی ووڈ میں اپنے 20 سال پورے ہونے کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے- اس پوسٹ میں انہوں نے سال 2009 کے بارے میں لکھا ہے- بتادیں کہ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے بالی ووڈ میں نیپوٹزم کو لیکر بحث چل رہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

#RoadTo20 Year-2010 #Raavan #KheleinHumJeJaanSe Raavan has been the most challenging film both physically and emotionally for me in my career. It’s a wonder how the team managed to pull it off. Mani and I reunited for our 3rd film together. By far the most ambitious story, for him to execute and tell ( in my opinion ). My 8th film with the missus. She was an absolute trooper during the making of the film. The dedication, and sheer strength it took for her to perform the complexities of her role is just awe inspiring. And she did it all with her trademark smile. To think that she had to perform each scene ( regardless of how emotionally and physically challenging ) baffles me. And to do it twice each time- as we were shooting the Hindi and Tamil versions simultaneously. Huge salute! Raavan also gave me the opportunity to work with @the_real_chiyaan I’ve been a huge fan of his ( must have watched Dhool- his Tamil film over 17 times ) he has always been so loving towards me and I learnt so much by just observing him. A great actor! A film truly ahead of its time. Later that year was Khelein hum je jaan se with my dear friend @ashutoshgowariker I had 1st met Ashu on the sets of my fathers film Indrajeet in which he was acting way back in the 1991. We tried several times to work together and finally managed with #KHJJS A HUGE cast comprising of @deepikapadukone , my childhood best friend @sikandarkher and a host of others was a story very close to my heart. When Ashu told me the story of Surya Sen and what he managed with 60 of his students, I felt compelled as a patriotic Indian to be a part of the telling of their immense courage and sacrifice. I’m so proud that we could bring their story to life and tell it to a new generation who might not have known about it. Wonderful vivid memories of the making of this film. The premiere in Kolkata and our shenanigans post the show with our cast and crew is a night I will never forget. What fun!

A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan) on

 

بالی ووڈ کے ایکٹر ابھیشک بچن فلم ’راون‘ کو اپنے کیریئر کی چیلنجنگ فلم مانتے ہیں۔ ابھیشیک نے اپنی فلم راون سے منسلک یادوں کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ حالانکہ فلم باکس آفس پر کوئی خاص کمال نہیں دکھا پائی لیکن یہ فلم کچھ وجوہات کی بنا پر ابھیشیک بچن کے دل کے بہت قریب ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں اس فلم کو اپنے دل سے بہت قریب ہونے کی وجہ بھی بتائی ہے۔

 

ابھیشیک نے ایشوریہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ’’ پوری فلم کی شوٹنگ کے دوران وہ کمال کررہی تھیں۔ ان کی لگن اور توانائی ان سے وہ پیچیدہ پرفارمس کرواپائیں جس نے ان کے کردار کو بہت بڑا بنادیا۔ اس نے یہ سب اس کی جانی پہچانی مسکراہٹ کے ساتھ کیا۔ یہ سوچنا کہ اسے بھی ہر منظر پرفارم کرنا ہے، مجھے حیران کردیتا ہے اور ہمیں اسے دو بار کرنا ہوتا کیونکہ ہم ہندی اور تامل ورژن ایک ساتھ شوٹ کر رہے تھے‘‘۔

 

ابھیشیک نے لکھا ’’میرے کیرئیر میں فلم راون میرے لئے جسمانی اور جذباتی طور پر چیلنجنگ فلم رہی ہے۔ بہت حیرت ہوتی ہے کہ کس طرح ٹیم اسے بنانے میں کامیاب رہی۔ منی اور میں تیسری مرتبہ ایک ساتھ آئے تھے۔ میرے خیال میں یہ ایک بہت ہی اہم کہانی تھی جسے انہیں بنانا اور لوگوں کو سنانا تھا۔ میری اہلیہ کے ساتھ میری آٹھویں فلم‘‘۔

ورک فرنٹ کی بات کریں تو ابھیشک جلد ہی ایمیزون پرائم کی ویب سیریز بریتھ میں کام کرتے نظر آئیں گے- سیریز کا پوسٹر ریلیز کیا جاچکا ہے- اور اب فینس کو اسکے ٹریلر کا انتظار ہے- بتادیں کہ ایمیزون برتیھ نام سے پہلے ایک اور سیریز لا چکا ہے- دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا اس سیریز کا اس کہانی سے کچھ لینا دینا ہوگا یا یہ پوری طرح سے نئی کہانی ہوگی-

Tags:

You Might also Like