Type to search

ٹی وی اور فلم

اشکا گورادیا نے بلیو بکنی میں دیکھایا دلکش انداز

اشکا گورادیا

فلمی ڈسک، 17 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ اشکا گورادیا اکثر سوشل میڈیا پر اپنی فیٹنس کی وجہ سے بحث میں رہتی ہے۔ ان دنوں اشکا ملک بھر میں لگے لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر پر ہی وقت گذار رہی ہے۔ اسی درمیان انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی بلیو بکنی میں بے حد بولڈ تھریلر فوٹو پوسٹ کرکے فینس کی توجہ اپنی طرف کھینچی ہے۔

بتادیں کہ گورادیا گجرات کے احمد آباد میں 27 نومبر 1985 میں پیدا ہوئی، وہیں ورک فرنٹ کی بات کریں تو ڈائن میں نظر آئی تھی- اشکا گورادیا نے اپنے کیریئر کی شروعات 2002 میں سیریل اچانک 37 سال بعد سے کی تھی۔

اشکا اپنی تازہ تصویروں میں ہاتھوں پر کھڑی نظر آرہی ہے۔ اشکا جو بھی تصویری سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہے وہ فوری وائرل ہوجاتی ہے۔ اشکا ٹی وی کے کئی شوز کا حصہ رہے کر اپنی ایکٹینگ سے ناظرین کے دلوں پر راج کرچکی ہے۔ اشکا نے سلمان خان کے سب سے مشہور ریالٹی شو بگ باس 6 کا حصہ بھی رہی تھی۔ اشکا کا آخری بار ٹی وی کے مقبول شو ڈائن میں بھی دیکھائی دی تھی۔

اسکے علاوہ وہ کئی سپر ہٹ سیریل کسم، سندور تیرے نام کا، ناگین میں نظر آچکی ہے۔ اشکا ریالٹی شو بگ باس 6، خطروں کے کھلاڑی اور نچ بلیئے کا بھی حصہ رہی تھی۔ اشکا نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ 3 ڈسمبر 2017 میں شادی کی تھی-

گورادیا اشکا کے فینس سوشل میڈیا پر انکی بولڈ اور اسٹائلش تصویروں کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔

Tags:

You Might also Like