Type to search

ٹی وی اور فلم

اسپلٹس ولا کی مشہور اداکارہ آروشی دتہ

aarushi-dutta hot selfie

ٹی وی ڈسک،15جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹیلی ویژن دنیا کا بڑا چینل ایم ٹی وی کے ڈیٹنگ ریالٹی شو اسپلٹس ولا کے 11ویں سیزن کے ذریعہ فینس کے درمیان امیج بنانے والی اداکارہ اور ماڈل آروشی دتہ نے انٹرنیٹ کی دنیا میں اپنی بولڈ تصویروں کو پوسٹ کی ہیں۔ آروشی دتہ کی یہ سبھی فوٹو بڑی تیزی سے وائرل ہوتی نظر آئی۔

اسپلٹس ولا کے علاوہ آروشی دتہ ایم ٹی وی روڈیز میں بھی اپنی ادائیں دیکھا چکی ہے۔ بیڈ پر بیٹھے ہوئے بکنی میں فوٹو شوٹ کراتے ہوئے آروشی دتہ کافی ہاٹ انداز میں دیکھائی دے رہی ہے۔ آڈیشن کے دوران آروشی دتہ کا ’میں اپنی دیوانگی مٹانے آئی ہوں، ڈائیلاگ کافی مشہور ہوا تھا۔ آروشی دتہ اپنی بولڈ لکس کے ساتھ ساتھ اپنی فیٹنس کا بھی خاص خیال رکھتی ہے۔

آروشی دتہ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ انکی ہاٹ اور بولڈ فوٹو سے بھرا پڑا ہے۔ ٹیوب ٹاپ میں سیفلی لیتے ہوئے آروشی دتہ کافی گلمیرس اور اسٹائلش لک میں نظر آرہی ہے۔ آروشی دتہ سوشل میڈیا پر خاص ایکٹیو رہتی ہے اور آئے دن اپنی تصویریں پوسٹ کرتی رہتی ہے۔

 

آروشی دتہ کی پیدائش 11ڈسمبر 1993 کو نئی دہلی میں ہوئی تھی۔ آروشی نے اپنی تعلیم دہلی کے نیو ایرا پبلک اسکول سے پوری کی تھی۔ جسکے بعد انہوں نے مائتری کالج سے بی اے میں گریجویشن پورا کرنے کے لیے ایڈمیشن لیا لیکن ایک سال میں ہی امتحان نہیں دینے کی وجہ سے انہیں اگسٹ 2018 کو کالج سے باہر نکال دیا گیا۔
آروشی دتہ ایک ہندوستان ماڈل ہے وہ اصل میں دہلی سے تعلق رکھتی ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات ایم ٹی وی اسپلٹس ولا سے کی تھی۔ جسکے بعد وہ ایم ٹی وی کے شو روڈیز رئیل ہیرو میں نظر آئی تھی۔

اداکارہ آروشی نے اپنے کیریئر کی شروعات سال 2018 میں ایم ٹی وی چینل پر آنے والے شو ایم ٹی وی اسپلٹس ولا سیزن 11 سے کی تھی۔ وہ اس شو میں سب سے متنازعہ کنٹیسٹنٹ تھی اور انہیں پہلے ہی قسط میں ججوں سے ڈانٹ سننے کو ملی تھی۔ اس شو سے انہیں کافی مقبولیت ملی۔ اسپلٹس ولا میں دیکھنے کے بعد آروشی کو ایم ٹی وی کے ایک اور شو ایم ٹی روڈیز رئیل ہیرو میں حصہ لینے کا موقع ملا۔

Tags:

You Might also Like