Type to search

وائرل

وائرل فوٹو: عامر خان کی بیٹی ایرا نے شیئر کی بوائے فرینڈ کے ساتھ فوٹو

نئی دہلی،22اگسٹ(ایجنسی) بارش کے اس موسم میں چاروں طرف رومانس چھایا ہوا ہے اور ایسے میں سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کو اپنے بوائے فرینڈ کی کافی یاد آرہی ہے- یہ کوئی اڑتی ہوئی خبر نہیں ہے کہ بلکہ ایسا ہم ایرا کی سوشل میڈیا پوسٹ کو دیکھ کر بتارہے ہیں- ایرا نے اپنے بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ والی اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے- حالانکہ ایرا کے اس پوسٹ میں انکا کیپشن تھوڑتشویش کا باعث ہے- اپنے اس فوٹو کے ساتھ انہو ںنے کیپشن دیا ہے، سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا-

اس تصویر کو دیکھ کر انکے فینس بھی تھوڑے ٹینش میں آگے ہیں- دراصل تصویر میں ایرا نے بے حد حساس ہیش ٹیگ کا استعمال کیا ہے جیسے کہ ہیش ٹیگ حادثاتی بحران- اس تصویر میں مشال ایرا کو پچھے سے جکڑے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں- #مایوس# لائف# حادثاتی بحران# محبت# تعلقات# سو فار سو گڈ#آس(ہم) # دی ورلڈ# انسانیت# # کیپ کام(پرسکون رہو)# اٹس اوکے#سمائل(مسکرانا)-

ایرا اور مشال ہی یہ رومانٹک فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے- گذشتہ دنوں ایرا نے اپنے بوائے فرینڈ مشال کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا تھا- اس ویڈیو میں یہ دونوں رومانٹک ڈانس کرتے دیکھائی دے رہے تھے- یہ ویڈیو بھی انسٹاگرام پر خوب پسند کیا گیا تھا-

Tags:

You Might also Like