Type to search

ٹی وی اور فلم

66 ویں نیشنل فلم ایوارڈ کا اعلان: ‘اندھا دھن’ کو ملا بیسٹ ہندی فلم کا ایوارڈ

نئی دہلی/9اگسٹ(ایجنسی) 66ویں نیشنل فلم ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا ہے-ویسے تو ہر سال اپریل میں نیشنل فلم ایوارڈس کا اعلان کیا جاتا ہے- لیکن اس سال لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے تاریخ بڑھا دی گئی تھی- اس بار ایوشمان کھرانا کی فلم “اندھا دھن” کو بیسٹ فلم کا ایوارڈ دیا گیا ہے- ساتھ ہی اتراکھنڈ کی فلم فرینڈی اسٹیٹ” کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے- ساتھ بیسٹ (کریٹکٹس) کا ایوارڈ اننت وجئے (ہندی) اور بلے جانی (ملیالم) کو دیا گیا- بتادیں کہ شاستری بھون کے پی آئی بی کانفرنس ہال میں جمعہ کو اس ایونٹ کو منعقد کیا گیا- فیچر فلموں کی فہرست میں جوری کے مرکزی پینل کے صدر راہل روَیل نے جمعہ کو سنہ 2018 کے لیے ان ایوارڈز کا اعلان کیا۔ اس فہرست میں 45 انعام دیے جائیں گے جبکہ غیر فیچر فلم کی فہرست میں 21 انعام دیے جائیں گے۔

یہاں جمعہ کو ہوئےنیشنل فلم ایوارڈ 2018 کے اعلان میں ہندی فلموں ’اری، اندھادھن‘ اور پدماوت کا بھی جلوہ رہا۔

آئے جانتے ہیں کس کو کس ایوارڈ سے نوازا گیا

ارجیت سنگھ کو فلم پدماوت کے لیے بیسٹ میل پلے بیک سنگر کا ایوارڈ

سوریکھی سیکری کو فلم بدھائی ہو کے لیے بیسٹ سپورٹنگ اداکارہ کا ایوارڈ

بیسٹ کوریوگرافی ایوارڈ- فلم پدماوت کا گانا، گھمر  کے لیے بیسٹ میوزک ڈائریکٹر- پدماوت ہندی کے لیے سنجے لیلا بنسالی

بیسٹ بیک گراؤنڈ میوزک ایوراڈ- اری (ہندی)

بیسٹ ایڈیٹنگ فلم- نتھی چارامی

بیسٹ سینما آٹوگرافی- اولو

بیسٹ راجستھانی فلم- ان دی لانڈ آف پرشن ویمن

بیسٹ مراٹھی فلم – بھانگا

بیسٹ جای اور آنت وجئے کو بیسٹ فلم کریٹیک ایوارڈ

بیسٹ اردو فلم- حامد

بیسٹ تلگو فلم – منہاتی

بیسٹ کنڑ فلم – ناتھی چرامی

بیسٹ پنجابی فلم – ہرجیتا

بیسٹ گجراتی فلم – ریوا

بیسٹ ایکشن فلم – کے جی ایف (کنڑا)

Tags: