Type to search

بزنس

2019 میں حیدرآباد میں ہوگا گیم ڈیولپرز کانفرنس

حیدرآباد،14اگسٹ(اردوپوسٹ) انڈیا گیم ڈیولپرز کانفرنس (آئی جی ڈی سی) کے 11ویں ایڈیشن کا نومبر میں انعقاد کیاجائے گا- جس میں ہندوستانی برصغیر کے گیم انڈسٹری کے تازہ ترین پیشرفت کا مظاہرہ ہوگا- اس دو روزہ کانفرنس کی شروعات 22 نومبر سے ہوگی اور اس میں ہندوستان میں ڈیجیٹل منورنجن انڈسٹری میں ورکس اور میٹریل میں ایجادات پر بھی بات چیت کی جائے گی- منتظمین کا کہنا ہے کہ آئی جی ڈی سی سے عالمی گیمنگ اسٹوڈیوز/ڈیویلپرز اور گیمنگ انٹرپرائز کا لگاتار دھیان راغب کررہا ہے-

Tags: