Type to search

اسپورٹس

ہندوستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی: کب اور کہاں دیکھیں میچ

روہت شرما

نئی دہلی/2 اگسٹ(ایجنسی) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں ملی مایوسی کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم اگلے سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کی شروعات ہفتہ کو فلوریڈا کے سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میچ کے ساتھ کرے گی- ہندوستان کو ویسٹ انڈیز دورے پر جانے سے پہلے ہندوستان کے کپتان ویراٹ کوہلی نےکہا تھا کہ 2020 اور 2021 میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 نے یہ یقینی کیا کہ کھلاڑیوں کے پاس کھیلنے کے لیے ہمیشہ کچھ نہ کچھ ہو- اس لیے تین میچوں کی سریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو بھی اپنی صلاحیتوں کو دیکھانے کا موقع ملے گا- اسی درمیان ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں میچ سے جوڑے کچھ ضروری باتیں—

ویسٹ انڈیز – ہندوستان کا پہلا ٹی 2 میچ 3 اگسٹ 2019 (ہفتہ) کو کھیلا جائے گا-

میچ 8 بجے شام ہندوستانی وقت کے مطابق شروع ہوگا-

اس کی نشریات سونی پکچرس نیٹ ورک پر ہوگی-

Tags: