Type to search

فیشن

نیا شرما ڈریسنگ اسٹائل میں کسی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں

نیا شرما ڈریسنگ اسٹائل

فیشن ڈسک،3 ستمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) نیا شرما اپنی اداکاری کے علاوہ اپنے فیشن اسٹائل کے لیے جانی جاتی ہے۔ مشہور ٹی وی پروگرام ناگین 4 کی اداکارہ نیا شرما نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فینس کے ساتھ خود کی کچھ تصویریں شیئر کی ہے۔ نیا شرما ڈریسنگ اسٹائل کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔

خطروں کے کھلاڑی میڈ ان انڈیا کی ونر بننے کے بعد سے ہی ٹی وی کی مقبول اداکارہ نیا شرما سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے- نیا شرما اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اپنے ڈریسنگ سینس اور اسٹائل کو لیکر بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہے- وہ جتنی خوبصورت ہے، اتنی ہی گلمیرس بھی ہے- نیا شرما سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہے-

حال ہی میں نیا شرما نے اپنی کچھ بے حد گلمیرس فوٹوسوشل میڈیا پر شیئر کی ہے- ان فوٹو میں نیا بے حد خوبصورت لگ رہی ہے- ان فوٹو میں نیا وائٹ کلر کے آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہے- انہوں نے سفید شارٹس پہنے ہیں اور اسکے ساتھ ہی سیفد فرل والا آف شولڈر کراپ ٹاپ بھی پہنا ہوا ہے- گلے میں گولڈن نیکلس ہے اور نیا نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے- اس پورے آوٹ فٹ میں نیا کا لک بے حد اسٹائلش لگ رہا ہے-

 

View this post on Instagram

 

When they say you’re only about makeup and clothes, And you could not agree more😊

A post shared by Nia Sharma (@niasharma90) on

نیا کی ان فوٹو کو انکے فینس بھی کافی پسند کررہے ہیں- نیا اکثر ایسی فوٹو اپنے انسٹاگرام پر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے- بتادیں کہ نیا شرما حال ہی میں ریالٹی شو خطروں کے کھلاڑی میڈ ان انڈیا کی ونر بنی ہے- اس شو کو جتنے والی نیا دوسری خاتون کنٹیسٹنٹ ہے-

اور اکثر فینس کے ساتھ اپنی فوٹوز اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہے- فینس انکی فوٹوز کو کافی پسند بھی کرتے ہیں- اور ان پر ڈھیر ساری کمنٹس بھی کرتے ہیں-

نیا شرما ٹی وی انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ ہے۔
وہ ٹی وی سیریل کے علاوہ ویب سیریز میں بھی کام کرچکی ہیں۔
نیا شرما 17 ستمبر 1990 میں پیدا ہوئی نیا شرما کو پہچان ملی،
ٹی وی سیریل ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے کہ سیریل سے ۔
اس سیریل کے بعد نیا جمائی راجا سیریل میں نظر آئی تھیں۔

Tags:

You Might also Like