Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ پریال گور نے شیئر کی بولڈ تصویریں

اداکارہ پریال گور

ایروٹک ویب سیریز میں کرچکی ہے کام

ٹی وی اداکارہ پریال گور سوشل میڈیا کوئین ہے اور انہیں بکنی اور پانی سے خاص لگاؤ ہے-

پریال گور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بکنی میں کچھ تصویریں شیئر کی ہے-

پریال گور ساؤتھ کی ایک فلم میں کام کرچکی ہے اور انکی خواہش بگ باس میں حصہ لینےکی ہے-


ٹی وی ڈسک، 4 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ پریال گور آج ٹی وی دنیا میں ایک مشہور نام ہے- سال 2010 میں ٹی وی شو رام ملائی جوڑی سے ایکٹینگ کیریر شروع کرنے والی پریال گور کو شوبز میں ایک دہائی سے بھی ذیادہ وقت ہوچکا ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Priyal Gor (@priyalgor2)

 

پریال گور نے کئی ٹی وی شو میں کام کیا ہے، لیکن انہیں پسند کے کردار نہیں ملے، اس وقت پریال گور اپنی تصویروں اور ویڈیو کو لیکر بحث میں ہے، جو پچھلے کچھ دنوں میں انہوں نے شیئر کیے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Priyal Gor (@priyalgor2)

 

پریال گور انسٹاگرام پر خاص ایکٹیو رہتی ہے- یہاں کبھی بکنی میں تو کبھی کیژول تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے- کچھ دن پہلے ہی پریال گور نے اورینج بکنی میں ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ پل کنارے کھڑی ہوکر پوز دے رہی ہے-

 

پریال گور کے کیریئر کی بات کریں تو پریال گور نے دیکھا ایک خواب، بات ہماری پکی ہے، اور اماں جی کی گلی، جیسے شوز میں کیے ہیں-

 

 

 

سال 2013 میں انہوں نے پنجابی فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کیا، وہ فلم جسٹ یو اینڈ می میں نظر آئی- پریال ساؤتھ میں بھی کام کرچکی ہے- انہوں نے ملیالم زبان کی فلم انار کلی میں کام کیا تھا-

 

 

 

پریال ہم جنس پرست ویب سیریز مایا 2 میں بھی کام کرچکی ہے-

اداکارہ پریال گور کی خواہش ہے کہ انہیں بگ باس میں جانے کو موقع ملے- سال 2021 میں ٹیلی چکر سے بات چیت میں انہوں نے یہ خواہش ظاہر کی تھی-

 

 

 

 

اداکارہ پریال گور کی پیدائش 2 نومبر 1994 کو ممبئی میں ہوئی- انکی والدہ کا نام وندنا گور ، والد یوگیش گور ہے- اور بہن ایکتا گور ، بھائی کا نام نیرج گور ہے- پریال گور ایک ماڈل اور اداکار ہے-